انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز میں ڈکار آجائے تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟ دورانِ نماز اگر ڈکار آجائے جس سے آواز پیدا ہو تو نماز درست ہوجائےگی، مگر حتی الامکان آواز کو روکنا چاہئے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۰۶، زکریا بکڈپو، دیوبند)