انوار اسلام |
س کتاب ک |
مسافر مسبوق، مقیم کے پیچھے قصر کرے یا مکمل نماز پڑھے؟ مقیم امام کا مقتدی مسافر مسبوق ابتداءِ نماز میں امام کے تابع ہونے کی وجہ سے پوری چار رکعتیں پڑھے گا۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۸۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)