انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** امام ابو حنیفہ اور علم حدیث امام ابوحنیفہ ؒ ایک نظر میں نام : نعمان (سیراعلام النبلاء:۶/۳۹۰) لقب : امام اعظم (امام اعظم امام المحدثین:۴) کنیت : ابوحنیفہ (اسلامی انسائیکلوپیڈیا:۸۹) والدکانام : ثابت (سیراعلام النبلاء:۶/۳۹۰) سلسلۂ نسب: نعمان بن ثابت بن کاوس بن مرزبان بن بہرام (ھدیۃ العارفین:۶/۴۹۵) ولادت : سنہ۸۰ھ (معجم المولفین:۱۳/۱۰۴) اساتذہ : ۴۰۰۰ (تذکرۃ النعمان:۹۷) تلامذہ :قطعی تعداد معلوم نہ ہوسکی (سیراعلام النبلاء:۶/۳۹۲) تعدادمرویات: ۴۰/ہزار اور ایک روایت کے مطابق ۷۰/ہزار (مسندامام اعظمؒ:۷، مترجم دوست محمد) تصانیف :۱۸/سے زائد (امام اعظم امام المحدثین:۱۳۹۔ ھدیۃ العارفین:۶/۴۹۵) جن صحابہؓ سے ملاقات ہوئی : بقول حافظ مزنیؒ ۷۲/صحابہؓ (امام اعظم ابوحنیفہؒ:۳۷) اولاد : صرف حمادؒ (مسندامام اعظمؒ:۲۵، ترجمہ اُردو، مترجم:مولانا دوست محمدصاحب) قرآنِ پاک کا ختم : ۷۰۰۰/مرتبہ (سیراعلام النبلاء:۶/۴۰۰) حج : ۵۰/سے زائدمرتبہ (امام اعظم امام المحدثین:۱۴) وفات : شعبان سنہ۱۵۰ھ (الانتقاد فی فضائل الائمہ الثلاثہ الفقہاء:۱۹۱) غسل وکفن کی سعادت حاصل کرنے والی شخصیت : قاضی شہرحسن بن عمار (مسندامام اعظمؒ:۲۵، مترجم دوست محمد) نمازِ جنازہ پڑھنے والوں کی تعداد: ۴۰۰۰ (مسندامام اعظمؒ:۲۵، مترجم دوست محمد) آپ کی کل عمر : ۷۰/سال (سیراعلام النبلاء:۶/۴۰۳) مدفن : بغداد میں "خیرزان" کامقبرہ (معجم المؤلفین:۱۳/۱۰۴)