انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
آیتِ سجدہ کا ترجمہ پڑھنے سے سجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟ اگر کوئی شخص آیتِ سجدہ کا ترجمہ پڑھے تو سجدۂ تلاوت واجب ہوجائے گا، اس لئے کہ ترجمہ اسی آیت کا مفہوم ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۰۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)