انوار اسلام |
س کتاب ک |
مرنے والوں کی تصویر اور آواز کومحفوظ رکھنا صحیح ہے؟ تصویر لینا حرام ہے، موت کے بعد بھی کسی انسان کوگناہ کا ذریعہ ووسیلہ بنانا بہت ہی زیادتی اور ناانصافی کی بات ہے، یہ قطعاً جائز نہیں اور ممکن ہے کہ بمقابلہ عام تصویر کشی کے اس کا گناہ زیادہ ہو، آواز بھرنے میں مضائقہ نہیں آواز ٹیپ ریکارڈ کے ذریعہ محفوظ کی جاسکتی ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۲۴۹،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)