انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرات تابعین وتبع تابعین حضرت اویس قرنیؒ (۱)اللہ کی کتاب ، رسول کی سنت اور صالح مؤمنین کی صحبت کو لازم پکڑ و ۔ (۲)کسی کے لئے پسِ پشت دعا کرنا اس کی زیارت و ملاقات سے افضل ہے ۔