انوار اسلام |
س کتاب ک |
تراویح جماعت سے پڑھنا کیسا ہے؟ رمضان المبارک میں مسجد میں تراویح کی نماز ہونا سنت کفایہ ہے ، اگر کوئی مسجد تراویح کی نماز سے خالی رہے گی تو سارے محلہ والے گنہگار ہوں گے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۳۰، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۳۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔احسن الفتاویٰ:۳/۵۲۴، زکریا بکڈپو،دیوبند)