انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسافر اور نماز جمعہ كا حكم تبلیغی جماعت یامسافرین، جمعہ کے وقت شہر کی ایسی مسجد میں پہنچے جہاں بستی کا ایک شخص بھی مسجد میں نہیں آیا تواگریہ لوگ جومسافر شرعی ہیں جمعہ پڑھیں توان کا جمعہ صحیح ہوجائے گا اور نمازِ ظہر ان کے ذمہ سے ساقط ہوجائیگی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۸۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)