انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقتدی کے لقمہ دینے سے امام آیتِ سجدہ پڑھے تو سجدۂ تلاوت ایک کریں یا دو؟ امام صاحب سجدۂ کی آیت بھول گئی اور مقتدی نے پڑھ کر لقمہ دیا ہے اور امام نے وہ آیت پڑھ کر ایک سجدہ کیا تو یہی سجدہ کافی ہے، اس صورت میں دو سجدے واجب نہیں ہوتے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۹۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)