انوار اسلام |
س کتاب ک |
مسبوق کے لئے ثناء، تعوذ و تسمیہ کے متعلق کیا حکم ہے؟ مسبوق جب اپنی فوت شدہ رکعتیں ادا کرنے کے لئے کھڑا ہوتو اُسے ثناء، تعوذ و تسمیہ پڑھنا چاہئے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۵۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۹۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۹۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۳/۳۸۱، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۲۸۸،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)