انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز میں کسی بزرگ کی قبر کا نقشہ (تصویر) سامنے رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اگرچہ قبر کا نمازی کے سامنے ہونا مکروہ ہے لیکن قبر کے نقشہ کا سامنے ہونا مضر نہیں، کیونکہ قبر کے نقشہ کی کوئی پرستش نہیں کرتا، البتہ اگر کسی قوم میں رسم ہو تو اس میں بھی کراہت ثابت ہوجائےگی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۳۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)