انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نماز کے بعد پیشانی پر ہاتھ پھیر کر حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ جب نماز سے فارغ ہوتے تو دائیں ہاتھ کو سر پر رکھتے ہوئے یہ دعاء پڑھتے: بِسْمِِ اللہِ الَّذِیْ لَا اِلٰہ اِلَّا ھُوَالرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ اَللّٰھُمَّ اَذْھِبْ عَنِّی الْھَمَّ وَالْحُزْنَ (جامع صغیر ،الدعاء:۱۰۹۶،بسند ضعیف،مجمع الزوائد:۱۰/۱۱۰) ترجمہ: اس اللہ کے نام سے جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ رحمن رحیم ہے اے اللہ مجھ سے غم اور رنج دور کیجئے۔