انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وضو ٹوٹنے کی وجہ سے کوئی صف سے نکلا تو یہ خلاء کیسے پُر کیا جائے؟ اگر کوئی شخص پہلی صف میں سے وضو ٹوٹنے کی وجہ سے لوگوں کو چیرتا ہوا نکل جائے تو اس صورت پچھلی صف والے پر واجب ہے کہ از خود آگے بڑھ کر اس خلاء کو پُر کرے، اگر اس نے ایسا نہ کیا تو بعد میں آنے والا شخص صف کے سامنے سے گذر کر یہاں کھڑا ہو، اگر صف کے سامنے سے گذرنے کی جگہ نہ ہو تو صف کو چیر کر یہاں پہنچے اور خلاء پُر کرے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۹۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)