انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** نظر کی جھاڑ عامر بن ربیعہ کی روایت میں ہے کہ ایک شخص کو نظر لگ گئی تھی تو آپ ﷺ نے ان کے سینہ پر ہاتھ مارا اوریہ پڑھا بِسْمِ اللہِ اَللّٰھُمَّ اَذْھِبْ حَرَّھَا وَبَرْدَھَا وَوَصْبَھَا پھر آپ ﷺ نے فرمایا اللہ کے حکم سے کھڑے ہوجاؤ۔ ترجمہ: اللہ کے نام سے،اے اللہ اس کی گرمی، اس کی ٹھنڈک اور تکلیف دور ہوجائے۔ (عمل الیوم،نسائی،صفحہ۵۶۴،حصن،صفحہ ۳۶۴) مزید نظر بد کی دعا اورجھاڑ" الحرز المسنون " میں دیکھئے وہاں اس کا مفصل بیان وعلاج ہے۔