انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** وفات ادھر ماہ شوال ۱۹۶ھ میں ابراہیم بن اغلب نے عباسیہ میں وفات پائی، یہ خبر جب عبداللہ کو طرابلس میں پہنچی تو اُس نے عبدالوہاب سے صلح کرلی،مضافات طرابلس عبداللہ کو دے کر شہر طرابلس اپنے پاس رکھا اورصلح نامہ مرتب کرنے کے بعد طرابلس سے قیروان کی جانب روانہ ہوا۔