انوار اسلام |
س کتاب ک |
کپڑے کی مروجہ پائتابوں پرمسح کرسکتےہیں یا نہیں؟ محض کپڑے کی جوربین پرمسح کرناجائز نہیں ہے؛ البتہ اگراُس میں چار شرطیں پائی جائیں توجائز ہوجائے گا: (۱)قدم مع ٹخنے ساتر (ڈھانکنے والے) ہوں (۲)قدم کوڈھاپنے کے بعد کچھ بھی حصہ باقی نہ رہے (۳)ان میں چلنے کی عادت ہو (۴)یہ اتنے موٹے ہوں کہ کوئی چیز ان میں سرایت نہ کرے، یہ سب امور مروجہ پیتابوں میں نہیں پائی جاتی ہیں، اس لئے اِن پر مسح جائز نہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۲۶۶)