انوار اسلام |
س کتاب ک |
شافعی امام کی اقتداء میں رفع یدین کریں یا نہ کریں؟ زید حنفی ہے، وہ باجماعت نماز ایک ایسے امام کے پیچھے پڑھتا ہے جو شافعی یا حنبلی ہے، تو ایسی صورت میں زید پر رفعِ یدین اور آمین بالجہر میں اتباعِ امام لازم نہیں، لہٰذا حنفی کی نماز شافعی کے پیچھے اور شافعی کی حنفی کے پیچھے درست ہے، احناف رفعِ یدین نہ کریں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۳۱۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)