انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز جمعہ چھوڑنے سے متعلق كوئی حدیث ہے؟ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے تین دفعہ بلا ضرورت جمعہ چھوڑدیا اس کے دل پرمہر لگادی جاتی ہے، دل پرمہر لگ جانے سے مراد یہ ہے کہ اس سے خیر کی توفیق سلب ہوجاتی ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۶۷،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)