انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** خانۂ کعبہ میں پہلی اذان جب ظہر کا وقت آیا تو حضرت بلالؓ نے خانۂ کعبہ کی چھت پر کھڑے ہوکر اذان دی، بقول ابن سعد ، یہ کعبہ میں پہلی اذان تھی، بخاری کی ایک روایت میں ہے کہ آپﷺ نے کعبہ کے اندر تکبیریں کہیں لیکن نماز ادا نہیں کی،