انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کھانے پینے اورگھر سے نکلنےکی دعائیں جب کھانا پیش کیا جائے حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے مروی ہے کہ جب کھانا پیش کیا جاتا تو نبی پاک ﷺ یہ دعاء پڑھتے ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْمَا رَزَقْتَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ، بِسْمِ اللہِ اے اللہ جو نوازا ہے آپ نے اس میں برکت عطا فرما اورہمیں عذاب دوزخ سے بچا،اللہ کے نام سے شروع ہے۔ (الدعاء:۲/۸۸۸)