انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جمعہ کی چار رکعت سنتِ مؤکدہ کے قعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھے تو کیا حکم ہے؟ ظہر اور جمعہ سے پہلے کی چار رکعت سنت مؤکدہ کے قعدۂ اولیٰ میں اگر غلطی سے درود شریف پڑھ لے تو سجدہ سہو کرے، ہاں جمعہ کے بعد والی سنت کے قعدۂ اولی میں درود پڑھنے پر سجدۂ سہو کا واجب ہونا مسلم نہیں یعنی اس میں علمائے محققین کا اختلاف ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۸۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)