انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ٹھنڈ یا تیز گرم ہوا چلے حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ جب بندہ سخت گرمی یا سخت سردی کے موقعہ پر یہ کہتا ہےتو خدائے پاک فرماتے ہیں بندے نے پناہ مانگی میں نے پناہ دیا۔ گرم ہوا میں یہ پڑھے: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مَا اَشَدَّ حَرِّھٰذَا الْیَوْمِ اَللّٰھُمَّ اَجِرْنِیْ مِنْ حَرِّجَھَنَّمْ ترجمہ:اللہ کے سواکوئی معبود نہیں آج کس قدر ٹھنڈک ہے،اے اللہ جہنم کی تیز ٹھنڈک سے پناہ۔ (ابن سنی:۲۶۵،بیہقی فی الاسماء)