انوار اسلام |
س کتاب ک |
ایصال ثواب کے لئے مسجد میں کتابیں دینا کیسا ہے؟ اگرمسجد میں قرآن مجید کے پارے نہ ہوں یاہوں مگر ضرورت سے کم توقرآن اور اس کے پارے دینا افضل ہے اور اگر قرآن کے پارے حسب ضرورت موجود ہوں تو دوسری دینی کتابیں جیسے قرآن کی تفسیر یااحادیث وغیرہ کا مجموعہ ایصالِ ثواب کے طور پردینا بہتر ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۲۰۳،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)