انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** داعی اولاً اپنے لئے دعاء کرے حضرت ابی ابن کعبؓ سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ جب دعاء کرتے تو اولاً اپنے لئے دعاء فرماتے۔ (ترمذی:۲/۱۷۶) حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے(دعاء کرتے ہوئے فرمایا) اللہ پاک ہم پر رحم فرما اور عاد کے بھائی پر۔ (ابن ماجہ:۳۴۵)