انوار اسلام |
س کتاب ک |
قادیانی کی نماز جنازہ پڑھنی چاہئے یانہیں؟ قادیانی لوگ مسلمان نہیں؛ بلکہ کافر ہیں اور نماز مسلمان کے جنازہ کی پڑھی جاتی ہے، کافر کے جنازہ کی نماز نہیں پڑھی جاتی، جس کے متعلق معلوم ہوا کہ یہ قادیانی ہے؛ اس کے جنازۃ کی نماز درست نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۶۵۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۹۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)