انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نماز جنازہ کی سنتیں warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. نماز جنازہ میں مندرجہ ذیل چیزیں مسنون ہیں: (۱) امام میت کے سینے کے سامنے ہو، خواہ میت مذکر ہو یا مؤنث۔حوالہ عن سَمُرَة بْن جُنْدَبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّيْتُ وَرَاءَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ عَلَيْهَا وَسَطَهَا (بخاري بَاب أَيْنَ يَقُومُ مِنْ الْمَرْأَةِ وَالرَّجُلِ ۱۲۴۶) بند (۲) تکبیر اولیٰ کے بعد ثنا پڑھے۔ (۳) دوسری تکبیر کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے۔ (۴)تیسری تکبیر کے بعد میت کے لئے دعا کرے۔حوالہ عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ فِي التَّكْبِيرَةِ الأُولَى , يُبْدَأُ بِحَمْدِ اللهِ وَالثَّنَاءِ عَلَيْهِ , وَالثَّانِيَةُ صَلاَةٌ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم , وَالثَّالِثَةُ دُعَاءٌ لِلْمَيِّتِ , وَالرَّابِعَةُ لِلتَّسْلِيمِ. (مصنف ابن ابي شيبة مَا يُبْدَأُ بِهِ في التَّكْبِيرَةِ الأُولَى فِي الصَّلاَةِ عَلَيْهِ وَالثَّانِيَةِ وَالثَّالِثَةِ وَالرَّابِعَةِ. ۲۹۵/۳) بند اگر میت بالغ ہو، خواہ مذکر ہو یا مؤنث دعا میں یوں کہے: اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِحَیِّنَاوَمَیِّتِنَاوَشَاھِدِنَاوَغَائِبِنَاوَصَغِیْرِنَاوَکَبِیْرِنَاوَذَکَرِنَاوَأُنْثَانَااَللّٰھُمَّ مَنْ أَحْیَیْتَہٗ مِنَّافَأَحْیِہٖ عَلَی الْاِسْلاَمْ وَمَنْ تَوَفَّیْتَہٗ مِنَّافَتَوَفَّہٗ عَلَی الْاِیْمَانْ۔ اے اللہ! ہمارے زندوں اور مردوں کو ،ہمارے حاضرین و غائبین کو، چھوٹوں اور بڑوں کو، اور ہمارے مردوں اور عورتوں کو بخش دے، اے اللہ! تو جس کو ہم میں سے زندہ رکھے تو اسلام پر زندہ رکھ اور جس کو ہم میں وفات دے تو ایمان پر وفات دے۔حوالہ (ترمذی بَاب مَا يَقُولُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ۹۴۵) بند اور اگر میت بچہ ہو تو دعا میں یوں کہے: اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ لَنَافَرَطًاوَّاجْعَلْہُ لَنَاأَجْرًاوَّذُخْرًاوَّاجْعَلْہُ لَنَاشَافِعًاوَّمُثَفَّعًا۔ اے اللہ! اس بچے کو ہمارے واسطے آگے جانے والا اور اجروذخیرۂ آخرت بنادے اور اس کو ہمارے واسطے سفارش کرنے والا بنا اور ایسا بنا جس کی سفارش مقبول ہو۔حوالہ (السنن الکبری للبیہقی،باب السقط یغسل ویکفن ویصلی، حدیث نمبر:۷۰۴۲) بند اگر میت بچی ہو تو یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ اجْعَلْھَالَنَافَرَطًاوَّاجْعَلْھَالَنَاأَجْرًاوَّذُخْرًاوَّاجْعَلْھَالَناَشَافِعۃً وَّمُشَفَّعَۃً ۔حوالہ (السنن الکبری للبیہقی،باب السقط یغسل ویکفن ویصلی، حدیث نمبر:۷۰۴۲) بند چوتھی تکبیر کے بعد سلام پھیر کر نماز ختم کردے، پہلی تکبیر کے علاوہ اپنے ہاتھوں کو نہ اٹھائے، نمازیوں کی صفوں کا تین ، پانچ، یاسات یا اسی طرح وتر ہو نا مستحب ہے۔حوالہ عَنْ إِبْرَاهِيمَ الْهَجَرِىِّ قَالَ أَمَّنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِى أَوْفَى عَلَى جِنَازَةِ ابْنَتِهِ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا فَمَكَثَ سَاعَةً حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُكَبِّرُ خَمْسًا ، ثُمَّ سَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ (السنن الكبري للبيهقي باب مَنْ قَالَ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ ۷۲۳۸ )عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا صَلَّى عَلَى الْجَنَازَةِ رَفَعَ يَدَيْهِ فِى أَوَّلِ تَكْبِيرَةٍ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى. (دارقطني باب وَضْعِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى وَرَفْعِ الأَيْدِى عِنْدَ التَّكْبِيرِ ۱۸۵۳) عَنْ مَالِكِ بْنِ هُبَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ مسلم، يَمُوتُ فَيُصَلِّي عَلَيْهِ ثَلَاثَةُ صُفُوفٍ مِنْالمسلمینإِلَّا أَوْجَبَ ،قَالَ فَكَانَ مَالِكٌ إِذَا اسْتَقَلَّ أَهْلَ الْجَنَازَةِ جَزَّأَهُمْ ثَلَاثَةَ صُفُوفٍ لِلْحَدِيثِ (ابوداود بَاب فِي الصُّفُوفِ عَلَى الْجَنَازَةِ ۲۷۵۳) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رِوَايَةً قَالَ لِلَّهِ تِسْعَةٌ وَتِسْعُونَ اسْمًا مِائَةٌ إِلَّا وَاحِدًا لَا يَحْفَظُهَا أَحَدٌ إِلَّا دَخَلَ الْجَنَّةَ وَهُوَ وَتْرٌ يُحِبُّ الْوَتْرَ (بخاري بَاب لِلَّهِ مِائَةُ اسْمٍ غَيْرَ وَاحِدٍ ۵۹۳۱) بند