انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نبی نبأ اورنبوۃ دونوں سے ہوسکتا ہے نبا کے معنی خبردینا اور نبوۃ کے معنی بلندی اوراونچائی کے ہیں۔ اگر نبی نبأسے مشتق ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ذات ، باری تعالیٰ کی طرف سے خبر دینے والی اوراس کا پیغام پہنچانے والی ہے، اوراگر نبوۃ سے ہو تو اس کے معنی یہ ہونگے کہ وہ ہستی بہت بلند مرتبہ اوربڑی باعظمت ہے۔