انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اذان کے الفاظ نامکمل سنائی دیں تو جواب کیسے دیں؟ اگراذان کے الفاظ نامکمل سنائی دیں جب بھی چونکہ سننے والوں کو اس بات کی اطلاع ہوجاتی ہے کہ اذان دی جارہی ہے، اس لئے اذان کا جواب دینا چاہئے، اذان کا جواب دینے کے لئے یہ ضروری نہیں کہ اذان کے کلمات صحیح صحیح اور مکمل طور پرسننے میں آئیں۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۱۳۴،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)