انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام کی قراءت کی حالت میں جو مقتدی ملے وہ ثناء پڑھے گا یا نہیں؟ جماعت میں امام کے قراءت شروع کرنے کے بعد کوئی شخص شامل ہوا تو اس کو ثناء نہیں پڑھنا چاہئے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۷۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)