انوار اسلام |
س کتاب ک |
نومولود کے کان میں بچی یا عورت اذان دے سکتی ہے یا نہیں؟ تولد کے وقت اگر کوئی مرد موجود نہ ہو تو عورت کو یہ اذان واقامت کہنا دُرست ہے، نابالغ سمجھدار بچی بھی کہہ سکتی ہے؛ اگرکوئی نہ ہو تو بچہ کی ماں بھی کہہ سکتی ہے؛ اگروہ حالتِ نفاس میں نہ ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۴۵۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)