انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سنن ابی داؤد کے نسخے سنن ابی داؤد کے کئی نسخے ہیں؛ مگران میں سے چار مشہور ہیں: (۱)روایت ابی بکر محمدبن عبدالرزاق بن درسہ (۳۴۵ھ) (۲)ابوعلی محمد بن احمد بن عمر لؤلؤی (۳۴۱ھ) (۳)اسحاق بن موسیٰ بن سعید (حافظ ابوعیسےٰ) رملی (۳۱۷ھ) (۴)حافظ ابوسعید احمد بن محمد (ابنِ الاعرابی: ۳۴۰ھ)۔