انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** امت کی دعاءِ مغفرت حضرت ابوہریرہؓ سے مرفوعاً روایت ہے کہ اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ دعاء "اَللّٰهُمَّ أغْفِرْ لِأُمَّةِ مُحَمَّدٍ رَحْمَةً عَامةً" (ترجمہ:اے اللہ امتِ محمدﷺ کی مغفرت فرمارحمت عامہ سے) ہے۔ (دیلمی:۴/۴۶)