انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** وضو کرتے ہوئے حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ وضو فرمارہے تھے میں آپ ﷺ کے پاس آیا تو میں نے سنا آپ ﷺ فرمارہے تھے۔ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ وَوَسِّعْ لِیْ فِی دَارِیْ وَبَارِکْ لِیْ فِیْ رِزْقِی (عمل الیوم للنسائی:۸۰،بسند صحیح) ترجمہ: اے اللہ ہمارے گناہوں کی مغفرت فرما،ہمارے گھر میں وسعت فرما،ہمارے رزق میں برکت عطا فرما۔