انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** متعہ کا مقصد warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. اسلام خیر خواہی اور حسن سلوك والا مذہب ہے اور ہر مرحلہ پر ہمدردی اور رواداری سكھاتا ہے اس لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اگرکسی عورت کونکاح میں رکھنا ہے توبھلے طریقے پررکھو اور اگر اُسے چھوڑنا ہے(گرچہ چھوڑنا اچھی بات نہیں) توبھلے طریقے پرچھوڑ دو فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْتَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ (البقرۃ:۲۲۹) بہر حال متعہ کا مقصد اصل میں بھلے طریقہ پرحسنِ سلوک کے ساتھ بیوی کورخصت کرنا ہے کہ جب ایک عورت مرد کی زندگی سے جدا ہوتو آخر اُسے بہتر سلوک کے ساتھ رخصت کیا جائے کہ یہ گذشتہ زندگی کی رفاقت کا تقاضا بھی ہے اور اس سے توقع ہے کہ تلخیاں بھی کچھ نہ کچھ کم ہونگی۔