انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** انشراح صدر حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعاء ہے جو انہوں نے تبلیغ فرعون سے قبل مانگی تھی رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي، وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي (طہ:۲۵) ترجمہ:اے رب ہمارا سینہ کشادہ فرما اور میرا کام (دعوت و تبلیغ)آسان فرما۔ فائدہ:علمی امور اور دینی ذمہ داری کی تیسری سہولت کے لئے اس دعا کا اہتمام کرے۔