انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
فرض نماز کے بعد امام کا سنت و نوافل اسی جگہ پڑھنا کیسا ہے؟ مناسب یہ ہے کہ امام مصلی سے ہٹ کر دوسری جگہ سنت اور نفل پڑھے، اسی جگہ پڑھنے کو فقہاء نے مکروہ لکھا ہے، البتہ ہٹ کر پڑھنے کی جگہ نہ ہو تو مجبوری ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۴۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)