انوار اسلام |
س کتاب ک |
تیجہ دسواں کا کھانا جائز ہے؟ تیجا، دسواں، بیسواں، چالیسواں کا کھانا، ناجائز ہے؛ البتہ جوشخص فقیر محتاج ہو اس کوکھانے کونہ ملتا ہو اس کے لئے جائز ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۲۷۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)