انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تسبیحات فاطمی نہ پڑھنا کیسا ہے؟ یہ تسبیحات سنن مؤکدہ نہیں کہ ان کے تارک پر عتاب کیا جائے بلکہ یہ مستحب ہیں، جو شخص ان کو مستحب طریقہ پر پڑھےگا اجر وخیر حاصل کرےگا، نہیں پڑھےگا تو محروم رہےگا، تاہم گنہگار نہیں ہوگا، نمازی اس سے نفرت نہ کریں، برا نہ کہیں، محبت وہمدردی سے سمجھائیں، ترغیب دیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۶۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)