انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رخصت ہوتے وقت حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ میں تم کو وہ کلمات سکھلاؤں جو رسول پاک ﷺ نے مجھے سکھلایا ہے،جب سفر کا ارادہ کرکے گھر سے نکلو تو اپنے گھر والوں کو یہ دعا دو۔ اَسْتَودِعْکُمُ اللہَ الَّذِیْ لَا یُخَیِّبُ وَدَائِعَہ ترجمہ: میں تمہیں اس خدا کے حوالے کرتا ہوں جو امانتوں کو ضائع نہیں کرتا۔ (حصن حصین:۲۸۶،ابن سنی:۴۵۵،اذکار:۱۸۶،بسند ضعیف)