انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کوئی نعمت یاراحت کی چیز میسر ہو حضرت انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا جب بندہ کو کوئی راحت و نعمت کی چیز ملے اوروہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ کہے تو اللہ پاک اس سے بہتر سے نوازتے ہیں جو ان سے لیا گیا ہے۔ (ابن سنی:۳۱۵،حصن:۳۵۳)