انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
رہن سے نفع اٹھانے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟ کوئی شخص زمین رہن پر لے اور نفع کھائے تو اس کی امامت مکروہ تحریمی ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۱۲۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ محمودیہ:۶/۱۴۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)