انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** شاعری شعر وشاعری کا بھی آپ ستھر امذاق رکھتے تھے اورخود بھی کبھی کبھی شعر کہتے تھے؛ لیکن جس میں مبالغہ اورخرافات کے بجائے اخلاقی اورحکیمانہ خیالات ہوتے، ابن رشیق نے کتاب العمدہ میں آپ کا ایک شعر اس واقعہ کے ساتھ نقل کیا ہے کہ ایک مرتبہ آپ خضاب لگا کر باہر نکلے اورارشاد فرمایا: (کتاب العمدہ:۱۴) نسو داعلاھا ونابی اصولھا فلیت الذی یسورمنھا ھوالاصل شعر وشاعری کا بھی آپ ستھر امذاق رکھتے تھے اورخود بھی کبھی کبھی شعر کہتے تھے؛ لیکن جس میں مبالغہ اورخرافات کے بجائے اخلاقی اورحکیمانہ خیالات ہوتے، ابن رشیق نے کتاب العمدہ میں آپ کا ایک شعر اس واقعہ کے ساتھ نقل کیا ہے کہ ایک مرتبہ آپ خضاب لگا کر باہر نکلے اورارشاد فرمایا: (کتاب العمدہ:۱۴) نسو داعلاھا ونابی اصولھا فلیت الذی یسورمنھا ھوالاصل