انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** غم و رنج سے محفوظ رہنے حضرت ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا جو شخص یہ دعاء پڑھے گا غم ورنج سے محفوظ رہےگا۔ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ قَبْلَ كُلِّ شَئٍ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ بَعْدَ كُلِّ شَئ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ يَبْقىٰ وَيَفْنِىْ كُلُّ شَئ (مجمع الزوائد:۱۰/۱۳۷،برجال ثقات) ترجمہ: نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے، ہر شئے سے قبل ہے، نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے ہر شئے کے بعد ہے،نہیں کوئی معبود سوا ئےاللہ کے وہ باقی رہے گا اور ہر چیز فنا ہوجائے گی۔