انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بجلی سے حفاظت حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم بجلی کی کڑک سنو تو خدا کا ذکر کرو وہ ذکر کرنے والے کو نہیں لگتی۔ (الدعائم:۳/۱۲۶۰) حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے ہ ہم لوگ حضرت عمرؓ کے ساتھ ایک سفر میں تھے بجلی خوب کڑک اور گرج رہی تھی اورٹھنڈک تھی،تو انہوں نے کہا جو بجلی کے کڑکنے پر یہ ۳ مرتبہ پڑھے گا ،وہ بجلی سے محفوظ رہے گا۔ سُبْحَانَ مَنْ یُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِہِ وَالْمَلَائِکَۃُ مِنْ خِیْفَتِہ ترجمہ:پاک ہے جس کی تسبیح حمد کے ساتھ رعد کرتے ہیں اور دوسرے فرشتے بھی اس کے خوف سے۔ (نزل الابرار:۳۰۰) جنگل بیابان اورکھیت میں بجلی کی چمک اور لگنے سے آدمی جل جاتا ہے ہلاک ہوجاتا ہے، یہ دعاء اس سے حفاظت کا ذریعہ ہے۔