انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سہوًا نماز بحالتِ جنابت پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟ زید نے ناپاکی کی حالت میں بھول کرصبح کی نماز پڑھ لی، بعد میں اس کوخیال آیا کہ میرے اوپر غسل واجب تھا، اب نماز کا اعادہ لازم ہے، اس بھول پرگرفت نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۵۱۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)