انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
گوبر سے لیپی ہوئی زمین پرترکپڑا رکھ دیا تو كيا حكم ہے؟ گوبر سے لیپی ہوئی زمین خشک ہوجائے؛ پھراس پرترکپڑا رکھ دیا جائے تواگرکپڑے پرنجاست کے اثرات ظاہر ہوجائیں تب تووہ ناپاک ہوں گے اور اگرنجاست کا اثر اس میں منتقل نہ ہوا ہوتوکپڑا پاک رہے گا۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۸۵،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)