انوار اسلام |
س کتاب ک |
پائجامہ گھٹنوں سے اوپر کرنا اور اس سے وضو کا حکم کسی کے سامنے پائجامہ گھٹنوں سے اوپر کرنا گناہ ہے؛ مگراس سے وضو نہیں ٹوٹتا، یہ جومشہور ہے کہ گھٹنا کھلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، غلط ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۳۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)