انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ۳)۔المبارک بن محمدالجزری (۶۰۶ھ) ابن اثیر جزری الجزیرہ کے رہنے والے تھے؛ پھر۵۶۵ھ میں موصل منتقل ہوگئے، بغداد بھی گئے اور ائمہ کبار سے حدیث سنی، حدیث اور لغت میں امام تھے، جامع الاصول اور النہایہ انہی کے تالیفات ہیں، تاریخ کامل ابن اثیر ان کی نہیں، ان کے بھائی کی تالیف ہے۔