انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بحرین سے خراج کی وصولی اس سال والیٔ بحرین حضرت علاء بن عبد اللہ بن ضماء حضرمی نے بحرین کے علاقے سے (۸۰ ) ہزار درہم خراج کی رقم روانہ کی، یہ پہلا مال غنیمت تھا جو مرکز اسلام میں وصول ہوا، حضور ﷺ نے پوری رقم لوگوں میں تقسیم فرمادی۔