انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
میلے کچیلے لباس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جو لوگ گیریج میں کام کرتے ہیں وہ جب مساجد میں نماز ادا کرنے آتے ہیں تو میلے کچیلے اور تیل والے کپڑے پہن کر ہی نماز ادا کرتے نظر آتے ہیں؛ ایسے کپڑوں میں نماز مکروہ ہے، نماز کے لئے الگ کپڑے ہونے چاہئے؛ لہٰذا گیریج وغیرہ میں کام کرنے والوں کونماز کے لئے الگ کپڑے رکھنے چاہئے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۷۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)